ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

اہم شہر کے سیکیورٹی انتظامات پاک فوج کے حوالے کردیئے گئے

datetime 25  جولائی  2017

اہم شہر کے سیکیورٹی انتظامات پاک فوج کے حوالے کردیئے گئے

پاراچنار(آئی این پی )پاراچنار شہر میں سیکیورٹی انتظامات پاک فوج کے حوالے کردیئے گئے ، دہشت گردی کے واقعات سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔23جون کو پاراچنار شہر میں ہونے والے دو خود کش حملوں کے بعد شہر میں تمام سیکیورٹی انتظامات پاک آرمی نے سنبھال لئے ہیں اور شہر میں… Continue 23reading اہم شہر کے سیکیورٹی انتظامات پاک فوج کے حوالے کردیئے گئے

پاراچنارسے تعلق رکھنے والا اکیس سالہ پاکستانی نوجوان جرمن پارلیمنٹ کا رکن کیسے بن گیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  جون‬‮  2017

پاراچنارسے تعلق رکھنے والا اکیس سالہ پاکستانی نوجوان جرمن پارلیمنٹ کا رکن کیسے بن گیا،حیرت انگیزانکشافات

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں پاکستانی شہری کاشف کاظمی کوجرمنی کی پارلیمنٹ کااعزازی رکن نامزدگیاہے ۔ایک جرمن خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاراچنارسے تعلق رکھنے والے کاشف کاظمی کانام جرمن وزیربرائے توانائی وصنعت برگٹے ثپرس نے جرمنی کی پارلیمنٹ کے اعزازی رکن کےلئے تجویزکیاتھاجس کے بعد کاشف کاظمی جرمن پارلیمنٹ کاچارروزکے لئے اعزازی رکن… Continue 23reading پاراچنارسے تعلق رکھنے والا اکیس سالہ پاکستانی نوجوان جرمن پارلیمنٹ کا رکن کیسے بن گیا،حیرت انگیزانکشافات