آج تک کسی اداکارہ کو پراجیکٹ سے کٹ نہیں کرایا‘ پائل چوہدری
لاہور(این این آئی)اداکارہ پائل چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے آج تک کسی اداکارہ کو پراجیکٹ سے کٹ نہیں کرایا اگر کوئی میرے کام کی وجہ سے مجھ سے خوفزدہ ہے تو میرے پاس اس کا کوئی علاج نہیں۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں نے محنت اور لگن سے اپنا… Continue 23reading آج تک کسی اداکارہ کو پراجیکٹ سے کٹ نہیں کرایا‘ پائل چوہدری