جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا : ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ

datetime 20  مئی‬‮  2019

جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا : ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ

واشنگٹن /تہران (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے اوراگر ایران جنگ چاہتا ہے… Continue 23reading جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا : ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ

امریکی صدرٹرمپ طالبان پر مہربان،پیسے دینے کی کوشش ناکام ہوگئی،حیرت انگیز صورتحال

datetime 17  مئی‬‮  2019

امریکی صدرٹرمپ طالبان پر مہربان،پیسے دینے کی کوشش ناکام ہوگئی،حیرت انگیز صورتحال

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرٹرمپ نے طالبان پر مہربان ہوتے ہوئے نوید سنائی ہے کہ وہ امن مذاکرات کے لیے آنے جانے اور کھانے پینے کے اخراجات دینے کے خواہشمند ہیں لیکن قانون سازی سے متعلق کمیٹی نے درخواست مسترد کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس کے ایک عہدے دارنے بتایاکہ ٹرمپ انتظامیہ طالبان کو حالیہ… Continue 23reading امریکی صدرٹرمپ طالبان پر مہربان،پیسے دینے کی کوشش ناکام ہوگئی،حیرت انگیز صورتحال

امریکا ایران کے ساتھ جنگ کے راستے پر نہیں، ٹرمپ

datetime 17  مئی‬‮  2019

امریکا ایران کے ساتھ جنگ کے راستے پر نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی ممکنہ جنگ کے خطرے کا کوئی امکان نہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ کے راستے پر نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ امریکی ایرانی جنگ کا کوئی امکان نہیں ہے… Continue 23reading امریکا ایران کے ساتھ جنگ کے راستے پر نہیں، ٹرمپ

میرے فالورز کم ہو گئے ہیں : ٹرمپ کا ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو سے شکوہ

datetime 17  مئی‬‮  2019

میرے فالورز کم ہو گئے ہیں : ٹرمپ کا ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو سے شکوہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹیو سے ہونے والی ملاقات میں ٹوئٹر پر اپنے فالورز کی تعداد میں کمی کا شکوہ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے ملاقات کا زیادہ حصہ ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو سے اپنے فالورز… Continue 23reading میرے فالورز کم ہو گئے ہیں : ٹرمپ کا ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو سے شکوہ

ایران نے امریکا کے خلاف کوئی حرکت کی تو یہ بڑی غلطی ہوگی : صدر ٹرمپ

datetime 14  مئی‬‮  2019

ایران نے امریکا کے خلاف کوئی حرکت کی تو یہ بڑی غلطی ہوگی : صدر ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے امریکی مفادات کو ہدف بنانے کی کوشش کی تو اس کوبھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔انھوں نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران جو کچھ کرتا ہے،اس کو ملاحظہ کریں گے۔اگر وہ ( ایرانی) کچھ… Continue 23reading ایران نے امریکا کے خلاف کوئی حرکت کی تو یہ بڑی غلطی ہوگی : صدر ٹرمپ

ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر دو سو بلین ڈالر کے نئے درآمدی ٹیکس عائد کر دئیے

datetime 10  مئی‬‮  2019

ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر دو سو بلین ڈالر کے نئے درآمدی ٹیکس عائد کر دئیے

واشنگٹن /بیجنگ (این این آئی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دس سے پچیس فیصد چینی مصنوعات پر دو سو بلین ڈالر کے نئے درآمدی ٹیکس عائد کر دئیے،ادھرچین نے کہا ہے کہ نئے امریکی محصولات کے نفاذ کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس سے جاری ایک بیان میں… Continue 23reading ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر دو سو بلین ڈالر کے نئے درآمدی ٹیکس عائد کر دئیے

صدرٹرمپ نے تجارتی معاہدے کے لیے چین پر دباؤ بڑھا دیا

datetime 6  مئی‬‮  2019

صدرٹرمپ نے تجارتی معاہدے کے لیے چین پر دباؤ بڑھا دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارتی معاہدے کے لیے چین پر دباؤ بڑھا دیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ اس ہفتے چین کی 200 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر ٹیرف یا ٹیکس بڑھائے گا۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ 200 ارب ڈالر مالیت کے مصنوعات کے علاوہ مزید مصنوعات… Continue 23reading صدرٹرمپ نے تجارتی معاہدے کے لیے چین پر دباؤ بڑھا دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے دور صدارت کے آٹھ سو اٹھاسی دنوں میں دس ہزار ایک سو گیارہ جھوٹے دعوے کیے،امریکی اخبارکی رپورٹ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2019

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے دور صدارت کے آٹھ سو اٹھاسی دنوں میں دس ہزار ایک سو گیارہ جھوٹے دعوے کیے،امریکی اخبارکی رپورٹ، حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)مخالفین پر تنقید اور اپنی کارکردگی کی تعریفوں میں بڑی بڑی باتوں کے لیے مشہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غلط اور بے بنیاد دعووں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ایک امریکی اخبار نے صدر ٹرمپ کے بڑے بڑے اور گمراہ کن دعووں پر رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے دور صدارت کے آٹھ سو اٹھاسی دنوں میں دس ہزار ایک سو گیارہ جھوٹے دعوے کیے،امریکی اخبارکی رپورٹ، حیرت انگیز انکشافات

ٹرمپ کے اسٹیج پر پہنچتے ہی ایک شخص نے موبائل فون پھینک دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2019

ٹرمپ کے اسٹیج پر پہنچتے ہی ایک شخص نے موبائل فون پھینک دیا

انڈیاناپولس(این این آئی)امریکی ریاست انڈیانا کے شہر انڈیانا پولس کے نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے سالانہ کنونشن میں امریکی صدرٹرمپ کے اسٹیج پر پہنچتے ہی ایک شخص نے موبائل فون اسٹیج کی طرف پھینک دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا کے شہر انڈیانا پولس کے نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے سالانہ کنونشن میں… Continue 23reading ٹرمپ کے اسٹیج پر پہنچتے ہی ایک شخص نے موبائل فون پھینک دیا

Page 17 of 67
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 67