وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے پختونوں سے معافی مانگ لی
پشاور(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی باچا خان مرکز آمد،اے این پی کے صدر ایمل ولی اوردیگر رہنماؤں سے ملاقات،وزیرداخلہ نے اپنے بیان کی وضاحت پیش کردی،وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ سب پختونوں سے معذرت کرتا ہو،میرے بات کامقصد یہ نہیں تھا جولیاگیا۔وفاقی وزیر داخلہ اعجاز… Continue 23reading وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے پختونوں سے معافی مانگ لی