پاکستان میں کورونا کے کتنے فیصدکیسز ایک دوسرے سے منتقل ہوئے؟ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرنے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
اسلام آباد ( آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سینٹر نے یہ انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے رپورٹ ہونے والے کیسز میں سے 58 فیصد کیسز مقامی طور پر ایک دوسرے میں منتقل ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز میں سے… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کے کتنے فیصدکیسز ایک دوسرے سے منتقل ہوئے؟ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرنے تہلکہ خیز انکشاف کردیا