مقدمہ کی پیروی کیلئے آئی اہم شخصیت کو سپریم کورٹ میں دل کا دورہ۔۔۔ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مقدمہ کی پیروی کیلئے سپریم کورٹ میں موجود ڈی جی محکمہ اوقاف نواز علی کو دل کا دورہ پڑ گیا، تشویشناک حالت میں پمز ہسپتال منتقل، ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی محکمہ اوقاف نوازش علی کو سپریم کورٹ میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد… Continue 23reading مقدمہ کی پیروی کیلئے آئی اہم شخصیت کو سپریم کورٹ میں دل کا دورہ۔۔۔ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی