ریڈ وارنٹ گرفتاری جاری ہوتے ہی نواز اور مریم کاکلثوم کی بیماری کا بیانیہ غیر موثر،نواز شریف کلثوم نواز کی بیماری کا بہانہ بھی بھول گئے،خبر رساں ادارے نے سنگین دعوے کردیئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب حکام کی طرف سے گرفتاری کیلئے نواز شریف اور مریم نواز کے ریڈ وارنٹ جاری ہوتے ہی کلثوم نواز کی بیماری کا بیانیہ غیر موثر ہوگیا ہے۔ نواز شریف نے اعلان کیا تھا کہ کلثوم نواز وینٹی لیٹر پر ہیں اور زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں جب کلثوم… Continue 23reading ریڈ وارنٹ گرفتاری جاری ہوتے ہی نواز اور مریم کاکلثوم کی بیماری کا بیانیہ غیر موثر،نواز شریف کلثوم نواز کی بیماری کا بہانہ بھی بھول گئے،خبر رساں ادارے نے سنگین دعوے کردیئے