نمرتا کماری کی موت، فنگرپرنٹس کی شناخت کے حوالے سے رپورٹ منظرعام پر آگئی
لاڑکانہ (این این آئی) لاڑکانہ کے میڈیکل کالج کی طالبہ نمرتا کماری کی موت سے متعلق فنگرپرنٹس کی شناخت کے حوالے سے نادرا کی رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے، جس میں فنگرپرنٹس کارڈزمیں سے کسی کی شناخت نہیں کی جاسکی۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے میڈیکل کالج کی طالبہ نمرتا کماری کی موت کی تحقیقات… Continue 23reading نمرتا کماری کی موت، فنگرپرنٹس کی شناخت کے حوالے سے رپورٹ منظرعام پر آگئی