میں نے کلمہ پڑھا ہے جھوٹ نہیں بول رہا نقیب اللہ کیس میں استغاثہ کا گواہ بیان سے منحرف
کراچی (این این آئی) نقیب اللہ کیس میں گواہ اے ایس آئی ارسلان اپنے بیان سے منحرف ہوگیا اور کہا کہ میں نے کلمہ پڑھا ہے جھوٹ نہیں بول رہا، جے آئی ٹی ٹیم کے ہمراہ موقع واردات پر نہیں گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت… Continue 23reading میں نے کلمہ پڑھا ہے جھوٹ نہیں بول رہا نقیب اللہ کیس میں استغاثہ کا گواہ بیان سے منحرف