اسلام آباد ، حساس ادارے کے ریٹائرڈ آفیسر کے گھر مسلح ڈکیتی کی واردات، گھر سے 30لاکھ مالیت کی نقدی زیورات سرکاری میڈل پراپرٹی کے کاغذات چھین لئے گئے
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ لوہی بھیر کے علاقہ میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ آفیسر کے گھر مسلح ڈکیتی کی واردات چار نامعلوم ڈاکو آفیسر کو باورچی سمیت باندھ کر گھر سے 30لاکھ روپے مالیت کی نقدی زیورات سرکاری میڈل پراپرٹی کے کاغذات چھین کر لے گئے پولیس ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ… Continue 23reading اسلام آباد ، حساس ادارے کے ریٹائرڈ آفیسر کے گھر مسلح ڈکیتی کی واردات، گھر سے 30لاکھ مالیت کی نقدی زیورات سرکاری میڈل پراپرٹی کے کاغذات چھین لئے گئے