قاسم سلیمانی امریکا کے لیے خطرہ تھے،ہلاکت درست تھی،ڈونلڈ ٹرمپ اپنے موقف پرڈٹ گئے
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ایک ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ امریکا کے لیے ایک خطرہ تھے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ فیک نیوز میڈیا اور ان… Continue 23reading قاسم سلیمانی امریکا کے لیے خطرہ تھے،ہلاکت درست تھی،ڈونلڈ ٹرمپ اپنے موقف پرڈٹ گئے