میاں جلیل شرقپوری کاسیاست چھوڑنے کا فیصلہ، عمران خان بارے بھی اہم اعلان
شرقپور شریف(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مستعفی ہونے والے رکن اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں جلیل شرقپوری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ تھا اور ساتھ ہی رہوں گا، علاقائی سیاسی مصروفیات سے نکل کر 24 گھنٹے عمران خان… Continue 23reading میاں جلیل شرقپوری کاسیاست چھوڑنے کا فیصلہ، عمران خان بارے بھی اہم اعلان