ممتازعالم دین راولپنڈی سے اچانک لاپتہ
راولپنڈی(آن لائن)ممتازعالم دین مولاناعبدالحمیدنوازراولپنڈی سے اچانک لاپتہ ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مولاناعبدالحمید نواز جن کا تعلق مری سے ہے اور وہ فیملی کے ہمراہ راولپنڈی کمیٹی چوک میں رہائش پذیر تھے ۔ بتا یا گیا ہے کہ وہ دور وز قبل سہ پہر کے وقت اپنے گھرسے راجہ بازارکیلئے نکلے تاہم اسکے بعد سے… Continue 23reading ممتازعالم دین راولپنڈی سے اچانک لاپتہ