خواتین اینکر سے امتیازی سلوک ! جے یو آئی (ف) نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری مولانا غفور حیدری نے تمام کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ میڈیا اور سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کا خیال رکھیں ، حکومتی لوگ پروپیگنڈا کررہے ہیں مولانا کے ساتھ پانچ ہزار لوگ ہیں ، انتظامیہ کے لوگ آزادی مارچ کو دکھیں… Continue 23reading خواتین اینکر سے امتیازی سلوک ! جے یو آئی (ف) نے بڑا اعلان کر دیا