منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم نے ایک اور معاون خصوصی مقرر کردیا، تعداد 32 ہوگئی

datetime 19  جنوری‬‮  2023

وزیراعظم نے ایک اور معاون خصوصی مقرر کردیا، تعداد 32 ہوگئی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اور معاون خصوصی مقرر کر دیا جس کے بعد تعداد بڑھ کر 32تک پہنچ گئی۔فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر کیے گئے جن کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔واضح رہے کہ فہد ہارون اس وقت وزیراعلیٰ سندھ کے… Continue 23reading وزیراعظم نے ایک اور معاون خصوصی مقرر کردیا، تعداد 32 ہوگئی

فردوس عاشق اعوان کی چھٹی! وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی اطلاعات مقرر کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

فردوس عاشق اعوان کی چھٹی! وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی اطلاعات مقرر کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فردوس عاشق اعوان کی وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا،ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائےاطلاعات تعینات کردیا گیا۔قومی موقرے کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع کے مطابق سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات کا عہدہ دیدیا… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کی چھٹی! وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی اطلاعات مقرر کر دیا

’’کابینہ میں ایک اور اضافہ‘‘ وزیراعظم عمران خان نے کسے بڑے عہدے سے نواز دیا؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018

’’کابینہ میں ایک اور اضافہ‘‘ وزیراعظم عمران خان نے کسے بڑے عہدے سے نواز دیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے صاحبزادہ عامر جہانگیر کو معاون خصوصی برائے غیرملکی سرمایہ کاری مقرر کر دیا ۔ کابینہ سیکرٹریٹ سے جا ری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے گذشتہ روز صاحبزادہ عامر جہانگیر کی بطور معاون خصوصی برائے غیرملکی سرمایہ کاری تقرری کر دی ہے۔

آزادکشمیرمیں سیاسی مداخلت ، ن لیگی کارکنوں نے وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی کے خلاف ’گوگو‘‘کے نعرے لگادیئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

آزادکشمیرمیں سیاسی مداخلت ، ن لیگی کارکنوں نے وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی کے خلاف ’گوگو‘‘کے نعرے لگادیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی ڈاکڑآصف کرمانی کو سابق وزیر و سینئر لیگی رہنما طاہر انور سے ٹکر مہنگی پڑ گئی ہے اور لیگی کارکنان وزیراعظم کے معاون خصوصی کی آزاد کشمیر کے معاملات میں مداخلت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں ، لیگی کارکنان کی جانب سے آصف کرمانی… Continue 23reading آزادکشمیرمیں سیاسی مداخلت ، ن لیگی کارکنوں نے وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی کے خلاف ’گوگو‘‘کے نعرے لگادیئے