’ارطغرل غازی‘ کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا پاکستانی لڑکا سامنے آگیا ، سوشل میڈیا پر چرچے
اسلام آباد (این این آئی)شہرہ آفاق تْرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا پاکستانی لڑکا سامنے آگیا جس کے سوشل میڈیا پر چرچے جاری ہیں۔کراچی کے رہائشی مصطفی حنیف کو سوشل میڈیا پر انجن التان سے مشابہت کی وجہ سے ’پاکستانی ارطغرل‘ کہا جارہا ہے۔ مصطفی… Continue 23reading ’ارطغرل غازی‘ کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا پاکستانی لڑکا سامنے آگیا ، سوشل میڈیا پر چرچے