بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

100 دن میں وزیراعظم نیب میں ایک چپڑاسی بھی بھرتی نہ کر سکے،مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

100 دن میں وزیراعظم نیب میں ایک چپڑاسی بھی بھرتی نہ کر سکے،مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پہلے 100 دن میں سو جھوٹ بولے گئے ہیں،وزیراعظم کے پاس اہلیت ہے نہ ان کو چیلنجزکا احساس ہے، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان… Continue 23reading 100 دن میں وزیراعظم نیب میں ایک چپڑاسی بھی بھرتی نہ کر سکے،مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا

عوام کے مفاد میں مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے،پاک سر زمین پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نے ہاتھ ملا لیا،رابطہ کمیٹیوں کا قیام،دھماکہ خیز اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2018

عوام کے مفاد میں مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے،پاک سر زمین پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نے ہاتھ ملا لیا،رابطہ کمیٹیوں کا قیام،دھماکہ خیز اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی آمد۔ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی کے سیکرٹری جنرل رضا ہارون نے کہا کہ پی ایس پی اور پی ٹی آئی کے درمیان عوامی مسائل پر روابط کئی ماہ سے… Continue 23reading عوام کے مفاد میں مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے،پاک سر زمین پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نے ہاتھ ملا لیا،رابطہ کمیٹیوں کا قیام،دھماکہ خیز اعلان

2018ء ،بڑا سیاسی اتحاد منظر عام پر آگیا

datetime 15  جولائی  2017

2018ء ،بڑا سیاسی اتحاد منظر عام پر آگیا

کراچی(این این آئی)جمعیت علماء پاکستان اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی قائدین نے رہائش گاہ امام شاہ احمد نورانی صدیقی بیت الرضوان پر مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں متحدہ مجلس عمل کو بحال کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے، ملک کی بڑی مذہبی جماعتوں کے قائدین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ… Continue 23reading 2018ء ،بڑا سیاسی اتحاد منظر عام پر آگیا