حکومت اس کی بنتی ہے جس کی ڈوریں آپ نہیں کوئی اور ہلاتا ہے، حاکم کے گریبان پر آپ کا نہیں کسی اور کا ہاتھ ہوتا ہے،پاکستان کی تقدیر بدلنے کا وقت آگیا، مریم نواز کھل کر بول پڑیں
کوئٹہ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صد رمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تقدیر بدلنے کا وقت آگیا ہے، کسی کو ووٹ کی عزت سے کھیلنے کا حوصلہ نہیں ہوگا، جتنی محبت مجھے پنجاب سے ہے اس سے زیادہ محبت بلوچستان کے عوام سے ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے… Continue 23reading حکومت اس کی بنتی ہے جس کی ڈوریں آپ نہیں کوئی اور ہلاتا ہے، حاکم کے گریبان پر آپ کا نہیں کسی اور کا ہاتھ ہوتا ہے،پاکستان کی تقدیر بدلنے کا وقت آگیا، مریم نواز کھل کر بول پڑیں