جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

محمد علی

datetime 19  اگست‬‮  2017

محمد علی

کھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اِسکا علاج ہے مگر کان میں کوئی زہر گھول دے تو اسکا علاج نہیں —-. زندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہم اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں اشفاق احمد جب جسم موت کیلئے ہے تو اللہ کی راہ میں شہید ہونا… Continue 23reading محمد علی

محمد علی

datetime 18  اگست‬‮  2017

محمد علی

دنیا میں دو طرح کے دُکھ ہیں ایک وہ جو تمہیں توڑ دیتے ہیں اور ایک وہ جو تمہاری زندگی بدل دیتے ہیں افضل انسان وہ ہے جو اپنی اصلاح کی کوشش کرتا ہے۔ جو یہ سوچ کر لڑے کہ میں ہار جاؤں گاتو وہ ضرور ہار جائے گا۔ زندگی کا سب سے مشکل کام… Continue 23reading محمد علی

محمد علی

datetime 17  اگست‬‮  2017

محمد علی

سچائی ایسی دوا ہے جس کی لذت کڑوی مگر تاسیر شہد سے زیادہ میٹھی ہے دنیا بدلنے کے لیئے پہلا قدم اٹھاؤ، اور اپنی سوچ بدل ڈالو۔ ٹل یقین ہے کہ تم کر سکتے ہو تو آدھا سفر مکمل ہو گیا۔ تھیوڈور روزویلٹ مستقبل کل ان کا ہے ، جنھیں آج اپنے خوابوں پر یقین… Continue 23reading محمد علی

محمد علی

datetime 4  اگست‬‮  2017

محمد علی

ضمیر انسان کے اندر خُدا کیپوشیدہ مگر واضح آواز ہےماں باپ کیساتھ آپکا سلوک ایسی کہانی ہےجو لکھتے آپ ہیں لیکن آپکی اولاد آپکو پڑھ کر سُناتی ہےمولانا رومی تم نے ابھی دیکھا ہے صحرا میں درویشتم نے ابھی بھی درویش میں صحرا نہیں دیکھاایک درویشانسان اپنی ساری زندگی سیکھتا رہتا ہےاور اُس دن مرجاتا… Continue 23reading محمد علی

محمد علی

datetime 29  جولائی  2017

محمد علی

،۔ 9بار گرنااور دسویں بار اُٹھ کھڑے ہونا یہ کامیابی ہے -انسان دکھ نہیں دیتے‘ انسانوں سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں۔اگر تم کسی کو چھوٹا دیکھ رہے ہوتو تم اسے دور سے دیکھ رہے ہو یا غرور سے دیکھ رہے ہو۔۔دنیا دار کی صحبت اختیار نہ کرو‘ اگر تم تنگ دست ہو جاؤ گے… Continue 23reading محمد علی

محمد علی

datetime 27  جولائی  2017

محمد علی

کسی شخص سے کو ئی توقع مت رکھو تم کبھی بھی مایوس نہیں ہوگے برائی کے چھا جانے کے لیے یہی کافی ہے کہ اچھے لوگ اس کے خاتمے کی کوئی کوشش نہ کریں۔ ایڈمنڈ برکے۔ آخر میں اہم یہ نہیں کہ کتنے سال زندہ رہے ہو، اہم یہ ہے کہ تم کتنے سالوں میں… Continue 23reading محمد علی

محمد علی

datetime 26  جولائی  2017

محمد علی

.اگر تم مضبوط بننا چاہتے ہوتو اکیلے لڑنا سیکھو۔دنیا اور آخرت ایک دوسرے کی ضد اور نقیض ہیں اور علیحدہ علیحدہ راستے ہیں‘ جو دنیا سے محبت کرتا ہے وہ آخرت سے نفرت کرتا ہے اور دنیا اور آخرت مشرق و مغرب کی طرح ہیں‘ جتنا کوئی کسی کے قریب ہوتا ہے اتنا ہیدوسرے سے دورہوتا ہے۔۔دنیا… Continue 23reading محمد علی

’’مسلم لیگ (ن) کو گہرا صدمہ ‘‘ لیگی رہنما کو گولیوں سے بھون دیا گیا

datetime 1  مئی‬‮  2017

’’مسلم لیگ (ن) کو گہرا صدمہ ‘‘ لیگی رہنما کو گولیوں سے بھون دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لوئر دیر کے علاقے عشیرئی درہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں عشیرئی درہ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے ن لیگ کے مقامی رہنما محمد علی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید… Continue 23reading ’’مسلم لیگ (ن) کو گہرا صدمہ ‘‘ لیگی رہنما کو گولیوں سے بھون دیا گیا

’’مسلمان کیوں ہو بھئی ۔۔۔ سزا تو ملی گی ‘‘ لیجنڈ باکسر محمد علی کے بیٹے کے ساتھ امریکہ میں افسوسناک اقدام

datetime 25  فروری‬‮  2017

’’مسلمان کیوں ہو بھئی ۔۔۔ سزا تو ملی گی ‘‘ لیجنڈ باکسر محمد علی کے بیٹے کے ساتھ امریکہ میں افسوسناک اقدام

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکامیں مسلمانوں سے تعصب کی انتہا باکسرمحمدعلی کے بیٹے محمدعلی جونیرکوحراست میں لیے جانےکاانکشاف، محمدعلی جونیر7فروری کووالدہ کےساتھ جمیکاسے امریکاپہنچے تھے۔محمدعلی کی اہلیہ بیٹے کی حراست کی وجہ سے پریشان پھرتی رہیں۔ محمدعلی جونیر نے ا یئرپورٹ انتظامیہ کےخلاف عدالت جانے پرغورشروع کردیا، محمدعلی جونیرکوفلوریڈ ا یئرپورٹ پر2گھنٹے تک حراست میں رکھاگیا۔محمدعلی جونیر… Continue 23reading ’’مسلمان کیوں ہو بھئی ۔۔۔ سزا تو ملی گی ‘‘ لیجنڈ باکسر محمد علی کے بیٹے کے ساتھ امریکہ میں افسوسناک اقدام

Page 2 of 3
1 2 3