ماہرہ خان نے نئی فلم سائن کر لی ، کس کی ہیروئن بنیں گی ؟
کراچی (این این آئی) ہدایتکار نبیل قریشی اور فلمساز فضا علی کی فلم قائد اعظم زندہ باد کے مرکزی کرداروں کیلئے فہد مصطفٰی اور ماہرہ خان کو منتخب کرلیا گیا، دونوں فنکار پہلی بار فلم میں ایک ساتھ کام کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں فنکاروں نے اب تک ایک ساتھ کسی ٹی ویڈرامہ میں… Continue 23reading ماہرہ خان نے نئی فلم سائن کر لی ، کس کی ہیروئن بنیں گی ؟