کرناٹک، لیکچرار کے استعفے کے بعد انتظامیہ اپنے کہے سے مکر گئی
بنگلورو(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک میں انگریزی کی لیکچرار چاندنی نے بنا حجاب کالج آنے کے غیر جمہوری اقدام کی مذمت کرتے ہوئے استعفی دے دیا۔لیکچرر کے استعفے کے بعد اسکول انتظامیہ اور پرنسپل ہی اپنے کہے سے مکر گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق لیکچرر چاندنی نے کہا کہ تماکورو کے جین پی یو کالج… Continue 23reading کرناٹک، لیکچرار کے استعفے کے بعد انتظامیہ اپنے کہے سے مکر گئی