میں آپ سے بہت زیادہ با صلاحیت ہوں، آپ میرا مقابلہ نہیں کر سکتیں ‘ میرا اینکر سے بغیر کسی وجہ کے الجھ پڑی ، امداد کیلئے دی گئی درخواست میں کتنی عمر لکھی ، جانئے
لاہور( این این آئی) لالی ووڈ سٹار میرا خاتون اینکر سے بغیر کسی وجہ کے الجھ پڑیں اور اٹھ کر چلی گئیں ، ناظرین نے اداکارہ کے رویے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ کا ناروا رویہ قابل مذمت ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی جانب سے… Continue 23reading میں آپ سے بہت زیادہ با صلاحیت ہوں، آپ میرا مقابلہ نہیں کر سکتیں ‘ میرا اینکر سے بغیر کسی وجہ کے الجھ پڑی ، امداد کیلئے دی گئی درخواست میں کتنی عمر لکھی ، جانئے