بڑا استعفیٰ آگیا
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف نے فہد حسین کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا ہے۔فہد حسین نے… Continue 23reading بڑا استعفیٰ آگیا