پاکستانی فلم’’کاف کنگنا ‘‘ کب سینماء گھروں کی زینت بنے گی؟ تاریخ سامنے آگئی
کراچی (این این آئی)جلد ہی ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’’کاف کنگنا‘‘ کا شائقین کو شدت سے انتظار ہے اور اس فلم کے ریلیز ہونے والے ٹریلر نے بھی شائقین میں خوب پذیرائی حاصل کی۔’کاف کنگنا‘ میں جہاں پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی تنازع مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کو انتہائی اچھے انداز میں پیش… Continue 23reading پاکستانی فلم’’کاف کنگنا ‘‘ کب سینماء گھروں کی زینت بنے گی؟ تاریخ سامنے آگئی