فلم’ ’ایکٹر ان لاء‘ ‘ کی ممبئی میں اسکریننگ کا فیصلہ
ممبئی(شوبز ڈیسک)معروف اداکار فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی مقبول ترین فلم’ ’ایکٹر ان لاء‘ ‘ کی ممبئی میں اسکریننگ کی جائے گی۔ پاکستانی ہدایت کار نبیل قریشی اور فلمساز فضاعلی مرزا کی طنزو مزاح اور رومانس سے بھرپور فلم ’’ایکٹر ان لاء ‘‘میں معروف اداکار فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات سمیت بھارت کے آنجہانی… Continue 23reading فلم’ ’ایکٹر ان لاء‘ ‘ کی ممبئی میں اسکریننگ کا فیصلہ