ہالی ووڈ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر
لاس اینجلس (این این آئی) ڈی سی کامکس کے مشہور کردار ایکوامین پر مبنی نئی ہالی ووڈ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا۔ فلم کی مرکزی کاسٹ اور ہدایتکار جلوہ گر ہوئے۔ اس موقع پر ہزاروں مداح اپنے پسندیدہ ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے… Continue 23reading ہالی ووڈ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر