جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

فلسطینی مزاحمت کاروں کی ڈرون ٹیکنالوجی نے اسرائیل پر لرزا طاری کردیا

datetime 11  جولائی  2019

فلسطینی مزاحمت کاروں کی ڈرون ٹیکنالوجی نے اسرائیل پر لرزا طاری کردیا

غزہ (سی پی پی)فلسطینی مزاحمت کاروں کی بڑھتی ہوئی دفاعی صلاحیت اور ترقی پذیر ڈرون ٹیکنالوجی نے دنیا بھرسے اسلحہ کے انبار جمع کرنیوالے بزدل صہیونیوں کے دلوں پرخوف اور دہشت طاری کرتے ہوئے ان کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ صہیونی ریاست کو اس بات کی حیرانگی اور پریشانی ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار بے… Continue 23reading فلسطینی مزاحمت کاروں کی ڈرون ٹیکنالوجی نے اسرائیل پر لرزا طاری کردیا