وزیراعظم نواز شریف کی فرانس میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے فرانس کے شہر نیس میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ‘ وزیراعظم نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں فرانس کی حکومت اور عوام کے… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کی فرانس میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت