سعودی ماہرِ فلکیات کی عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے سربراہ فلکیاتی مرکز نے کہاہے کہ سعودی عرب میں عید ہفتہ 22اپریل کو ہوگی۔سربراہ فلکیاتی مرکز کے مطابق سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں۔سربراہ فلکیاتی مرکز نے کہاکہ فلکی حساب سے عید ہفتہ 22اپریل کو ہوگی جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات… Continue 23reading سعودی ماہرِ فلکیات کی عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی