عمران کی گرفتاری کا واضح حکم ہے، آئی جی گرفتاری کے لئے ڈٹ گئے
اسلام آباد (این این آئی)ا نسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا واضح حکم ہے۔ایک انٹرویومیں آئی جی نے کہاکہ وارنٹ کا پہلا قدم نوٹس ہے جو انہوں نے وصول کرلیا، ان کے علم میں آگیا کہ عدالت انہیں بلارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading عمران کی گرفتاری کا واضح حکم ہے، آئی جی گرفتاری کے لئے ڈٹ گئے