عمر امین گنڈاپور کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی اور امیدوار برائے سٹی میئر عمر امین گنڈاپور نے اپنی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر امین گنڈاپور نے کہا کہ انہیں فوراً اسٹے ملنا چاہیے جو ان کا قانونی اور آئینی حق ہے۔انہوں نے… Continue 23reading عمر امین گنڈاپور کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ