انسداد دہشت گردی عدالت، سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں نیا موڑ عبدالرحمان بھولا، زبیر چریا نے حتمی بیان ریکارڈ کرادیا، تہلکہ خیز انکشافات
کراچی(این این آئی) انسداد دہشت گردی میں سانحہ بلدیہ کیس کے ملزمان ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج عبدالرحمان بھولا، زبیر چریا نے حتمی بیان ریکارڈ کرادیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کے دونوں ملزمان عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا آگ لگانے کے بیان سے مکر گئے۔ملزم عبدالرحمان بھولا… Continue 23reading انسداد دہشت گردی عدالت، سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں نیا موڑ عبدالرحمان بھولا، زبیر چریا نے حتمی بیان ریکارڈ کرادیا، تہلکہ خیز انکشافات