عالیہ اور رنبیر ایک ساتھ نیویارک سے ممبئی پہنچ گئے
ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور نے 2019 کا جشن نیویارک میں اکٹھے منا کر ایک ساتھ ممبئی واپس پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے رنبیر کے ساتھ نیویارک کی سیر کی جہاں انہوں نے رنبیر اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ نئے سال… Continue 23reading عالیہ اور رنبیر ایک ساتھ نیویارک سے ممبئی پہنچ گئے