طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات کی پاکستان میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت بالائی پاکستان میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کر دی۔کل جمعرات کو آنے والے سلسلے میں تیز بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا سلسلہ ختم ہو… Continue 23reading طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات کی پاکستان میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی