نواز شریف ضمانت کیس! سپریم کور ٹ سے اہم خبر آگئی
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ضمانت کیس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی نئی درخواست دائر کردی۔ پیر کو دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ کیس کو جلد سماعت کرنے کیلئے پہلے بھی درخواست دائر کی گئی تھی۔ موقف اختیار کیاگیا کہ پہلی درخواست… Continue 23reading نواز شریف ضمانت کیس! سپریم کور ٹ سے اہم خبر آگئی