حکومت کی اتحادی جماعت (ق) لیگ کے صوبائی وزیر عمار یاسر کا استعفیٰ ،چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی نے بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور این این آئی)تحفظات دور کئے جانے کے بعد حکومت کی اتحادی مسلم لیگ (ق) کے صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر نے استعفیٰ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ۔صوبائی وزیر برائے معدنیات حافظ عمار یاسر نے وزارتی امور میں مداخلت اور دیگر تحفظات کی بنا ء پر وزارت سے استعفیٰ اپنی قیادت کو بھیجا… Continue 23reading حکومت کی اتحادی جماعت (ق) لیگ کے صوبائی وزیر عمار یاسر کا استعفیٰ ،چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی نے بڑا فیصلہ سنادیا