سعودی عرب، بیٹا ماں کی جدائی برداشت نہ کر سکا ماں کی تدفین کے 4گھنٹے بعد ہی بیٹا بھی انتقال کر گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماں سے محبت کا یہ عالم کہ ماں کی جدائی بیٹا برداشت نہ کر سکا، ماں کی تدفین کے بعد 60سالہ بیٹا بھی چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق جہاں آئے روز والدین کی نافرمانی اور ان سے ناروا سلوک کی خبریں میڈیاپر دیکھنے اور سننے کو مل رہی ہیں وہیں والدین… Continue 23reading سعودی عرب، بیٹا ماں کی جدائی برداشت نہ کر سکا ماں کی تدفین کے 4گھنٹے بعد ہی بیٹا بھی انتقال کر گیا