منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

نوازشر یف نے ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کا سہارا لیا،اپنی الیکشن مہم معافی سے شروع کرنی چاہئے، شہباز شریف نے کہا تھا وعدے پورے نہ کروں تو میرا نام بدل دیں، اب چاہیں تو اپنا نام شبانہ رکھ لیں ، تحریک انصاف کاشہباز شریف کو مشورہ