50 ہزار روپے سے زائد خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط میں نرمی،حکومت نے چھوٹ دے دی
اسلام آباد(آن لائن) خواتین کے لیے 50 ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے خواتین کے لیے 50 ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے جبکہ ابھی… Continue 23reading 50 ہزار روپے سے زائد خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط میں نرمی،حکومت نے چھوٹ دے دی