احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کاشریف خاندان کے خلاف ریفرنسز سے متعلق سپریم کورٹ کو خط ،بڑے اقدام کی درخواست کردی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی مدت میں چوتھی بار توسیع کی درخواست کردی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے سپریم کورٹ کو خط لکھ کر شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی مدت میں توسیع کی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج نے خط میں مؤقف… Continue 23reading احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کاشریف خاندان کے خلاف ریفرنسز سے متعلق سپریم کورٹ کو خط ،بڑے اقدام کی درخواست کردی