دنیا کی طویل ترین فلائٹ متعارف کروانے کا اعلان،19 گھنٹوں پر محیط پرواز کا سفر16 ہزار7 سو کلومیٹر ہوگا، حیرت انگیز انکشافات
سنگاپور(آئی این پی) سنگا پور کی ایک ایئرلائن نے طویل ترین فلائٹ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا، فلائٹ 19 گھنٹوں پر محیط ہوگی جبکہ اس کا سفر 16 ہزار 7 سو کلومیٹر ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں سنگاپور کی ایک ایئرلائن نے طویل ترین فلائٹ متعارف کروانے کا اعلان کیاہے۔یہ پرواز… Continue 23reading دنیا کی طویل ترین فلائٹ متعارف کروانے کا اعلان،19 گھنٹوں پر محیط پرواز کا سفر16 ہزار7 سو کلومیٹر ہوگا، حیرت انگیز انکشافات