اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

کیا سلمان خان نے منگنی کرلی؟ انگوٹھی نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

کیا سلمان خان نے منگنی کرلی؟ انگوٹھی نے نئی بحث چھیڑ دی

کیا سلمان خان نے منگنی کرلی؟انگوٹھی نے نئی بحث چھیڑ دی ممبئی (این این آئی)نامور بھارتی اداکار سلمان خان کی انگلی میں موجود انگوٹھی نے ایک نئی بحث چھیڑ دی کہ کیا انہوں منگنی کرلی ہے؟سلمان خان کی ابوظبی سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جہاں وہ آئیفا ایوارڈز کے لیے موجود… Continue 23reading کیا سلمان خان نے منگنی کرلی؟ انگوٹھی نے نئی بحث چھیڑ دی

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہو گئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہو گئے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کی گزشہ کچھ دنوں سے طبعیت ناساز تھی جس کے باعث وہ گزشتہ کئی قسطوں میں بگ باس کی میزبانی کرتے ہوئے بھی نہیں نظر آرہے تھے۔ رپورٹ کے مطابق سپر اسٹار ڈینگی کا… Continue 23reading بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہو گئے

سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

نیودہلی،ممبئی(این این آئی) پولیس نے سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق کینیڈا میں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے حملہ آور سمیت تین دہشت گردوں کو سلمان خان کو ختم کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔اسپیشل سیل کے مطابق لارنس… Continue 23reading سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

بگ باس 16 کے لئے 10 ارب معاوضے پر سلمان خان کا دلچسپ جواب

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

بگ باس 16 کے لئے 10 ارب معاوضے پر سلمان خان کا دلچسپ جواب

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے خود کے حوالے سے ہزار کروڑ معاوضہ لینے کے حوا لے سے افواہوں کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے مشہور رئیلٹی ’شو بگ باس 16‘ کے حوالے سے افواہیں زیر گردش تھیں کہ سلمان خان اس شو کیلئے ایک ہزار کروڑ معاوضہ لے رہے… Continue 23reading بگ باس 16 کے لئے 10 ارب معاوضے پر سلمان خان کا دلچسپ جواب

قتل کی دھمکیاں، سلمان خان نے حفاظت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 23  جولائی  2022

قتل کی دھمکیاں، سلمان خان نے حفاظت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

سلمان خان نے حفاظت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے قتل کی دھمکیاں ملنے پر اپنی حفاظت کے لیے اسلحے کے لائسنس کی درخواست دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپر اسٹار سلمان اپنی اور خاندان کی حفاظت کیلئے اسلحہ رکھیں گے جس کے لائسنس کے… Continue 23reading قتل کی دھمکیاں، سلمان خان نے حفاظت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

لارنس بشنوئی کی جیل سے سلمان خان کو ایک اور دھمکی

datetime 13  جولائی  2022

لارنس بشنوئی کی جیل سے سلمان خان کو ایک اور دھمکی

ممبئی (این این آئی)سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار لارنس بشنوئی نے جیل سے سلمان خان کو ایک اور دھمکی دی ہے۔خیال رہے کہ سدھو موسے والا کو 29 مئی کو ضلع مانسا کے گاؤں جواہر میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا، اس… Continue 23reading لارنس بشنوئی کی جیل سے سلمان خان کو ایک اور دھمکی

دھمکی آمیز خط،سلمان خان کا ممبئی پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا، اہم انکشافات

datetime 8  جون‬‮  2022

دھمکی آمیز خط،سلمان خان کا ممبئی پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا، اہم انکشافات

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے چْل بْل پانڈے سلمان خان نے پولیس کو دیے بیان میں کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط کے لیے کسی پر شک نہ کریں کیونکہ اْن کی کسی کے ساتھ دشمنی نہیں ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ ‘ان… Continue 23reading دھمکی آمیز خط،سلمان خان کا ممبئی پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا، اہم انکشافات

سوناکشی نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 5  مارچ‬‮  2022

سوناکشی نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی) اداکارہ سوناکشی سنہا نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ دنوں سلمان اور سوناکشی کی ایک ایڈٹ شدہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل تھی جس میں سلمان سوناکشی کو انگوٹھی پہنا رہے تھے اور اس موقع پر اداکارہ سرخ رنگ کی ساڑھی میں ملبوس تھیں۔… Continue 23reading سوناکشی نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

سلمان خان نے اپنے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا کیس کردیا ٗجانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 22  جنوری‬‮  2022

سلمان خان نے اپنے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا کیس کردیا ٗجانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

ممبئی (این این آئی)سلمان خان نے اپنے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا کیس داخل کیا ہے، اس حوالے سے ہونے والی سماعت کے دوران سلمان خان نے اپنے وکیل کے ذریعے اپنے پڑوسی پر الزام عائد کیا کہ وہ غیر ضروری طور پر ان کی مذہبی شناخت کو تنازع میں کھینچ رہا ہے اور… Continue 23reading سلمان خان نے اپنے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا کیس کردیا ٗجانتے ہیں وجہ کیا بنی؟