سشانت کیس،تفتیشی آفیسر نے تعاون نہ کرنے پر اداکارہ کو تھپڑ رسید کر دیا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس کی تفتیش اب سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی آئی)کر رہی ہے اور دورانِ تفتیش سی بی آئی خاتون آفیسر نے تعاون نہ کرنے پر مشتبہ ملزمہ اداکارہ ریا چکربورتی کو تھپڑ رسید کر دیا۔رپورٹس کے مطابق سی بی آئی نے جمعے… Continue 23reading سشانت کیس،تفتیشی آفیسر نے تعاون نہ کرنے پر اداکارہ کو تھپڑ رسید کر دیا