ہمیں آپ کے علاوہ کسی سے انصاف کی امید نہیں ،ایک بار ہماری بات سن لیں ،سارے بچے لانے کو تیار ہوں ،قصور میں جنسی زیادتی کا شکار بچے نے چیف جسٹس کے نام خط لکھ ڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہرقصور میں جنسی زیادتی کے شکار ایک بچے نے انصاف کے حصول کے لیے چیف جسٹس کے نام خط لکھ دیا جس میں وہ کہتا ہے کہ میرا نام دانش علی ہے اور میں حسین خانوالہ قصور کا رہائشی ہوں اور ویڈیو سکینڈل میں خانوالہ کیس نمبر 190/15 کا وکٹم ہوں۔جانب… Continue 23reading ہمیں آپ کے علاوہ کسی سے انصاف کی امید نہیں ،ایک بار ہماری بات سن لیں ،سارے بچے لانے کو تیار ہوں ،قصور میں جنسی زیادتی کا شکار بچے نے چیف جسٹس کے نام خط لکھ ڈالا