تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، اہم رہنما ن لیگ میں شامل ہو گئے
پتوکی(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنماء،سابق ناظم چھانگا مانگا رانا واجد علی نے اپنے تمام دھڑوں کے ہمراہ تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد اسحاق خاں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ناظم چھانگا مانگا اور تحریک انصاف کے رہنماء رانا واجد… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، اہم رہنما ن لیگ میں شامل ہو گئے