بھارت کے ایک گاؤں میں بیٹیاں خاندان کی پہچان بن گئیں
رانچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے ایک قبائلی گاؤں میں بیٹیاں خاندان کی پہچان بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ایک قبائلی گاؤ ں میں جب آپ کسی شخص کا پتہ پوچھتے ہیں تو لوگ اس خاندان کی بیٹی کا نام بتاتے ہوئے اس کا گھر دکھا دیتے ہیں۔شہر جمشید… Continue 23reading بھارت کے ایک گاؤں میں بیٹیاں خاندان کی پہچان بن گئیں