ترقیوں کی منتظرخواتین اساتذہ کے لئے بڑی خوشخبری
لاہور(این این آئی ) پنجاب بھر کےسرکاری کالجوں کی خواتین اساتذہ کی گریڈ 20 میں ترقیوں کا معاملہ، سینیارٹی نمبر 102 تک اساتذہ کی ترقیوں کے کیسز فائنل کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سرکاری کالجوں کی خواتین اساتذہ کی گریڈ 20 میں ترقیوں کے کیسز کو ابتدائی طور پر فائنل کر لیا گیا ہے،کالجوں میں… Continue 23reading ترقیوں کی منتظرخواتین اساتذہ کے لئے بڑی خوشخبری