18 سالہ حسینہ نے مس بلجیم کا تاج سر پر سجالیا
برسلز (این این آئی) بلجیم کے دار الحکومت برسلزمیں51ویں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقادکیا گیا،مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنیوالی 30حسیناؤں نے حصہ لیا۔مختلف راؤنڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ کیلئے 8 حسیناؤں کا انتخاب کیا گیا جبکہ ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 18سالہElena Castro… Continue 23reading 18 سالہ حسینہ نے مس بلجیم کا تاج سر پر سجالیا