حضرت علیؓ ، ایک سوال اور دس جواب
ایک دفعہ حضرت علیؓ سے درخواست کی گئی کہ ہم دس آدمی ہیں اور ایک ہی سوال کے جوابجداگانہ چاہتے ہیں۔آپ نے فرمایا کہو۔ اس نے یہ سوال پیش کیا’’علم بہتر ہے یا مال‘‘۔ آپ نے جواب دیا1۔ علم: اس لئے کہ مال کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور علم تیری حفاظت کرتا ہے۔2۔ علم:… Continue 23reading حضرت علیؓ ، ایک سوال اور دس جواب