وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید چیمہ کے 2 بیٹوں کو زہر دیدیا گیا
لاہور(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید چیمہ کے دو بیٹے ہسپتال میں داخل ہیں، دونوں کو زہر دیے جانے کا شبہ ہے۔پولیس کے مطابق 31 اگست کو جمشید چیمہ کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا کہ ان کے 9 سالہ بیٹے آحل کو… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید چیمہ کے 2 بیٹوں کو زہر دیدیا گیا